اردو شاعر پروفیسر خلیل طوقار سے ایک انٹرویو

کامران غنی ڈاکٹر خلیل طوقار نسلاً ترک ہیں۔ ان کی پیدائش استنبول (ترکی) میں ہوئی۔ ترکی میں ہی انھوں نے ابتدائی اور اعلیٰ تعلیم حاصل کی۔ فی الوقت وہ استنبول یونیورسٹی کے صدر شعبۂ اردو ہیں۔ڈاکٹر طوقار کی تقریباً دو ...

Read More »

طاہر عدیم کے مجموعہ کلام ’’بوسہ ‘‘اور یامین کے ’’دھوپ کا لباس‘‘پر شریف اکیڈمی ایوارڈ 2014دیا جائے گا

(ڈائریکٹر میڈیا شریف اکیڈمی )شریف اکیڈمی جرمنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے متفقہ فیصلہ کے مطابق شاعری پر شریف اکیڈمی ایوارڈ 2014جرمنی میں مقیم پختہ لب ولہجہ کے جواں سال شاعر طاہر عدیم کو ان کے تیسرے مجموعہ کلام ’’بوسہ‘‘ ...

Read More »

شریف اکیڈمی جرمنی کی فروغِ علم وادب کی خدمات 2013ء پر ایک نظر

تحریر :ولایت احمد فاروقی ڈائریکٹر پاکستان فروغِ علم وادب کی عالمی تنظیم شریف اکیڈمی جرمنی مارچ 2009ء سے لے کر آج تک اپنے منشور کے مطابق چیف ایگزیکٹو شفیق مراد کی قیادت میں پاکستان سمیت کرۂ ارض پر موجود مختلف ...

Read More »

زبانوں کے ذریعے ہی ہم ملک کے اتحاد و سلامتی کو قائم رکھ سکتے ہیں: اسمرتی ایرانی

  عالمی اردو کانفرنس کے تیسرے اور آخری دن فروغ اردو کے سلسلے میں اہم تجاویز اور سفارشا ت پیش کی گئیں *ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی دہلی سے خصوصی رپورٹ موبائل نمبر09422926544- نئی دہلی۔01نومبر 2014، قومی کونسل برائے فروغ ...

Read More »

ہر تہذیب کا اپنا وسیع تر تخیل ہوتا ہے: پروفیسر عتیق اللہ

ہر تہذیب کا اپنا وسیع تر تخیل ہوتا ہے: پروفیسر عتیق اللہ عالمی اردو کانفرنس کے دوسرے دن ’اردو کے سماجی و ثقافتی تناظر ‘پر اظہار خیال کیا گیا *ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی دہلی سے خصوصی رپورٹ نئی دہلی۔31 ...

Read More »

جبارواصف

رنج سے یوں بر سرِ پیکار ہونا چاہئے مسکرانے کا کوئی تہوار ہونا چاہئے ایک پل میں کٹ نہ جائے زندگی کا یہ سفَر راستہ تھوڑا بہت دشوار ہونا چاہئے سوتے سوتے کٹ گئی ہے نصف سے اُوپر صدی اب ...

Read More »

اردو حسن یوسف ہے، اسے کنعان کے کنوئیں سے نکال کربازارِ مصر میں لایا جائے: ڈاکٹر سید تقی عابدی

جہاں جہاں اردو ہے وہاں ہندوستان موجود ہے: پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین قومی اردو کونسل کی سہ روزہ عالمی کانفرنس کا آغاز ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی نئی دہلی سے خصوصی رپورٹ نئی دہلی: 30 اکتوبر 2014 ، قومی ...

Read More »

احساس

( الماس شبی ) رات پلیٹ میں دُکھ رکھا تھا صبح کے کپ میں بیزاری تھی شام چائے کے ساتھ پڑا تھا دِل کی صورت والا اک برفی کا ٹکڑا آج میرے کمرے میں پھر سے ہجر کی ٹیبل پر ...

Read More »

قومی اردو کونسل کے زیر اہتمام سہ روزہ عالمی اردو کانفرنس 30اکتوبر سے

قومی اور عالمی سطح پر اردو کوفروغ دیے جانے پر غور خوض کیا جائے گا: پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین *ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی دہلی سے خصوصی رپورٹ قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان حکومت ہند کے زیر اہتمام ...

Read More »

شریف اکیڈمی کا تیسرا سالانہ عالمی کنونشن دسمبر میں ہو گا

دنیا کے مختلف ممالک اور پاکستان کے طول وعرض سے اہل قلم کی شرکت متوقع شاعر ادیب ، طلباء اور صافیوں کو ایوارڈز،توصیفی اسناد اور میڈلز سے نوازا جائے گا لاہور،ڈائریکٹر میڈیا شریف اکیڈمی جرمنی کے مطابق تیسرا عالمی کنونشن ...

Read More »
Scroll To Top
error: Content is protected !!
Visit Us On TwitterVisit Us On FacebookVisit Us On Google Plus