اُردو یونیورسٹی میں 5نومبر سے یوم آزاد تقاریب کا آغاز

قومی یوم تعلیم کے سلسلہ میں مختلف تعلیمی، ادبی اور ثقافتی پروگرامس کا اہتمام حیدرآباد، اکتوبر (اسٹاف رپورٹر) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں ہر سال کی طرح اس سال بھی مولانا ابوالکلام آزاد کی یوم پیدائش کے سلسلے میں ...

Read More »

پروفیسر ابوالکلام اردو یونیورسٹی کے نئے پراکٹر مقرر

پروفیسر ابوالکلام اردو یونیورسٹی کے نئے پراکٹر مقرر

حیدرآباد، 31؍ اکتوبر (اسٹاف رپورٹر) پروفیسر ابوالکلام، شعبۂ اردو کو مولانا آزاد نیشنل اردویونیورسٹی کا نیا پراکٹر مقرر کیا گیا۔ وائس چانسلر نے یونیورسٹی کے قاعدہ 9 کے مطابق دوسال کے لیے چوتھے پراکٹر کے طور پر ان کا تقرر ...

Read More »

قاضی عبدالستار کے ساتھ جاگیر دارانہ تہذیب کی آخری نشانی ، اردو فکشن کے ایک عہد اور ایک لیجنڈ کا خاتمہ ہوگیا

شعبہ اردو ، جامعہ ملیہ اسلامیہ میں تعزیتی جلسے کا انعقاد نئی دہلی (ڈاکٹر خالد مبشر) قاضی عبدالستار کی شخصیت اور فن دونوں کا اپنا ایک جداگانہ اسلوب تھا۔ وہ بنیادی طورپر جاگیر دارانہ تہذیب کے آخری فکشن نگار تھے۔ ان ...

Read More »

اساطیر، کتھا، کہانی اور سر قاضی عابد

اساطیر، کتھا، کہانی اور سر قاضی عابد

تحریر :رافیعہ سرفراز سر قاضی عابد کی کتاب” اساطیر،کتھا،کہانی” پر جر أـت کرتے ہوئے چند حرف اپنی محدود کتاب فہمی کی صلاحیت کے ساتھ پیش ہیں ۔کتاب کے دیباچہ ،ماقبل جدیدیت سے مابعد جدیدیت ، کے عنوان سے ہے جس ...

Read More »

قاضی عبدالستار کی وفات اردو فکشن کے ایک روشن باب کا خاتمہ: ڈاکٹر شیخ عقیل احمد

قومی اردو کونسل کے صدر دفتر میں قاضی عبدالستار کے انتقال پر تعزیتی نشست نئی دہلی،(اسٹاف رپورٹر)ممتاز فکشن نگار پدم شری قاضی عبدالستار کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے قومی اردو کونسل کے ڈائرکٹر ڈاکٹر شیخ عقیل ...

Read More »

ممتاز افسانہ وناول نگار، پروفیسر قاضی عبدالستار 86 برس کی عمر میں دہلی میں انتقال کرگئے

معروف تاریخی شخصیات کی زندگی اور ان کے عہد کو بنیاد بناکر متعد ناول تحریر کیے جن میں غالب، داراشکوہ، حضرت جان، خالد بن ولید، اور صلاح الدین ایوبی اہم ہیں، اردو دنیا میں غم کی لہر ٭ڈاکٹر محمد راغب ...

Read More »

ساہتیہ اکادمی کا باوقار’یوا پرسکار ‘شہناز رحمٰن کو تفویض

سال 2018 کے لئے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی شعبہ اردو کی ریسرچ اسکالر کو ساہتیہ اکادمی کا باوقار انعام علی گڑھ (اسٹاف رپورٹر)ساہتیہ اکادمی کی جانب سے امپھال میں منعقدہ تقریب انعام میں اردو کے لئے سال رواں کا ’یوا ...

Read More »

سرسید کی تعلیم اور ان کا پختہ عزم و حوصلہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے: ڈاکٹر ایس وائی قریشی

سرسید نے اپنی زندگی کو تعلیم اور بین المذہبی مفاہمت و بھائی چارہ کے لئے وقف کرکے ملک و قوم کی تقدیر بدلنے کا کام کیا: پروفیسر طارق منصور اے ایم یو کے بانی سرسید احمد خاں ؒ کے 201ویں ...

Read More »

پروفیسر انور پاشا کا تاشقند سے ہندوستان واپسی پر جے این یو میں والہانہ استقبال

بطور وزیٹنگ پروفیسر انور پاشا ازبیکستان میں ہندوستانی تہذیب و ثقافت کی نمائندگی کر رہے تھے: پروفیسر خواجہ اکرام نئی دہلی،(اسٹاف رپورٹر) ممتازنقاد اور جواہرلعل نہرو یونیورسٹی کے ہندوستانی زبانوں کے مرکز کے سابق چیئر پرسن پروفیسر انور پاشا گزشتہ ...

Read More »

اردو کے ساتھ ساتھ علاقائی زبانوں کے فروغ پر توجہ دینے کی ضرورت ہے: ڈاکٹر شیخ عقیل احمد

زبان ملک کی پہچان اور وجود کا اٹوٹ حصہ ہے: پروفیسر گریشور مشر قومی اردو کونسل اور گاندھی بھون کے اشتراک سے منعقدہ دو روزہ قومی سمینار کے اختتامی اجلاس میں مقررین کا خطاب نئی دہلی: (اسٹاف رپورٹر) قومی کونسل ...

Read More »
Scroll To Top
error: Content is protected !!
Visit Us On TwitterVisit Us On FacebookVisit Us On Google Plus